Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پشاور، پولیس موبائل پرفائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق ، 2 زخمی

تمام ناکوں پرچیکنگ مزید سخت کردی گئی، پولیس
اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 10:07am
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

پشاورکےعلاقے بڈھ بیر میں مُسلح ملزمان کی پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والوں میں ایس آئی فرید خان اورکانسٹیبل غلام شامل ہیں اور دیگر زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: فنڈز کی عدم ادائیگی: نجی کمپنی کی بی آر ٹی سروس بند کرنے کی دھمکی

پولیس کی جانب سے علاقے میں سرچ آپریشن کیا جارہا ہے اور تمام ناکوں پرچیکنگ مزید سخت کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: پشاور: آئس کریم میکرکا کاروبار لوڈ شیڈنگ سے بے حد متاثر، آمدن میں کمی آگئی

مزید پڑھیں: خیبرپختونخو: پی ٹی آئی کا صوبائی سیکرٹریٹ بند، پارٹی پرچم اتار دیا گیا

firing

peshawar