Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیر خارجہ کا سوئیڈش ہم منصب کو ٹیلیفون، سوئیڈن واقعے پر سخت تشویش کا اظہار

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سوئیڈش کے ہم منصب ٹوبیاس بل اسٹروم کو ٹیلیفون کرکے سوئیڈن واقعے پر سخت تشویش کا...
شائع 02 اگست 2023 10:05pm

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سوئیڈش کے ہم منصب ٹوبیاس بل اسٹروم کو ٹیلیفون کرکے سوئیڈن واقعے پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔

وزیرخارجہ کی جانب سے سوئیڈن کے ہم منصب کو ٹیلیفون کیا گیا، اس دوران بلاول بھٹو سوئیڈن واقعے پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آزادی اظہار رائے کی آڑ میں ایسے بے ہودہ کاموں کی اجازت نہ دی جائے۔

سوئیڈش وزیرخارجہ ٹوبیاس بل سٹروم نے کہا کہ سوئیڈن کی حکومت اسلاموفوبیا واقعات کو سختی سے مسترد کرتی ہے۔

foreign minister

اسلام آباد

Bilawal Bhutto Zardari

Sweden

DESECRATION OF THE HOLY QURAN IN SWEDEN

sweden fm Tobias Billstrom