دنیا شائع 09 دسمبر 2024 10:22pm بشار انتظامیہ کے مظالم کیلئے روس اور ایران بھی ذمہ دار ہیں، نیٹو چیف برطانوی وزیرِاعظم نے امن کوششوں میں شرکت کا اعلان کردیا، شامی جیلوں میں لبنانی باشندوں کی تلاش
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 10:03am پاکستانی شہریوں کیلئے سوئیڈن کا شینگن ویزا حاصل کرنے کا آسان طریقہ پاکستانی شہریوں کو سویڈن جانے کے لیے شینگن کا مختصر مدت کا ویزا حاصل کرنا ضروری ہے۔
لائف اسٹائل شائع 09 نومبر 2024 01:49pm سویڈن کے ذومعنی بورڈ نے پڑھنے والوں کی ہنسی نکلوا دی لفظ کا اصل مطلب جان کر لوگوں نے سر پکڑ لیا
کھیل شائع 15 اکتوبر 2024 10:57am مقبول فٹ بال کھلاڑی پر خاتون سے زیادتی کا الزام پولیس کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔
دنیا شائع 31 اگست 2024 11:40pm ’یہ ہماری روایت نہیں‘ سوئیڈن میں والد کے دلہن کو وداع کرنے پر پابندی کا مطالبہ مارٹن لیوتھر کے پیرو کہتے ہیں دولھا دلہن کے ساتھ چلنے میں صنفی مساوات کا تصور نمایاں ہے۔
دنیا شائع 29 اگست 2024 07:43pm سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی کرنے والے دو افراد پر فردِ جرم عائد سلوان مومیکا اور سلوان نجم کے خلاف تمام شواہد ویڈیوز کی شکل میں ہیں، سینیر پراسیکیوٹر
دنیا شائع 22 اگست 2024 10:21pm بھارتی باشندے سوئیڈن سے نکالے جانے والا سب سے بڑا گروپ بن گئے 2017 کے بعد سے اب تک سوئیڈن کے لیے بھارتی باشندوں کی امیگریشن کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔
پاکستان شائع 02 جون 2024 10:48pm سویڈن : کراچی سے تعلق رکھنے والے 2 شہری جھیل میں ڈوب گئے مرنے والوں کی شناخت عارف زیدی اور سلمان کے ناموں سے ہوئی
دنیا شائع 02 اپريل 2024 08:58am قران پاک کی بےحرمتی کرنے والا سلوان مومیکا ناروے میں مردہ پایا گیا عراقی پناہ گزین نے سویڈن کے دارحکومت اسٹاک ہوم میں کئی بار قرآن پاک کی بےحرمتی کی تھی
دنیا شائع 08 مارچ 2024 09:12am سوئیڈن کی نیٹو میں باضابطہ شمولیت نیٹو اتحاد میں شامل سوئیڈن اپنے ساتھ مسلح افواج اور فرسٹ کلاس دفاعی صنعت بھی لایا
دنیا شائع 07 مارچ 2024 01:29pm یورپ میں معروف برانڈز کے مقابلے میں ’فلسطین کولا‘ متعارف سوئیڈن کے 2 فلسطینی بھائیون کی وڈیو وائرل، اسرائیل نواز اداروں کے بائیکاٹ کی مہم زور پکڑ گئی۔
لائف اسٹائل شائع 20 فروری 2024 12:33am اسٹاک ہوم : سویڈن میں مسجد کی توسیع پر ترکیہ اور پاکستان کے شہریوں کا جشن ترکیہ کے گروپ نے خوبصورت انداز میں ذکر اللہ اور نعتیہ کلام پیش کیا
لائف اسٹائل شائع 02 فروری 2024 01:34pm سویڈن میں ایک لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کے لیے ملازمتوں کے مواقع کسی مخصوص پیشے میں مہارت رکھنے والوں کیلئے ورک ویزا حاصل کرنے کا زیادہ امکان ہوگا۔
لائف اسٹائل شائع 17 جنوری 2024 12:28pm پاکستان سے یورپ کا ویزا لینے کیلئے کتنی رقم اکاؤنٹ میں ہونی چاہیے سوئیڈش شینگن ویزا 90 دن تک کا ہوگا، پروسیسنگ فیس 80 یورو (2400 پاکستانی روپے) رکھی گئی ہے
دنیا شائع 30 اکتوبر 2023 09:29am قرآن پاک کی بے حرمتی کرنیوالے عراقی کو سویڈن ڈی پورٹ کیوں کر رہا ہے سلوان مومیکا کا سویڈن میں مستقل رہائشی اجازت نامہ منسوخ کر دیا گیا ہے
دنیا شائع 26 اکتوبر 2023 10:37am سرکاری لغت 140 برس بعد بالآخر مکمل ہوگئی 1883 سے سویڈش اکیڈمی ڈکشنری میں 137 کل وقتی ملازمین کام کرچکے ہیں
دنیا شائع 17 اکتوبر 2023 10:00am بیلجیئم: مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 سویڈش شہری ہلاک فائرنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 09:23am سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے شخص کو پہلی بارسزا سویڈن کے علاقے مالمو میں 2020 میں قرآن پاک کی بے حرمتی کےخلاف مظاہرے بھی ہوئے
لائف اسٹائل شائع 03 اکتوبر 2023 02:51pm کامیاب اسکائی ڈائیونگ کے بعد 104 سالہ خاتون اگلے ایڈونچر کیلئے تیار واکرسے چلنے والی ڈورتھی کی یہ بےمثال کامیابی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں لکھی جائے گی
دنیا شائع 18 ستمبر 2023 11:47am سویڈن: ائر پورٹ میں متعدد ماحولیاتی کارکن داخل، 17 گرفتار فلائٹ آپریشنز معطل کرنے کی کوشش
دنیا شائع 04 ستمبر 2023 09:02am قرآن کی بے حرمتی کے واقعات سے سوئیڈن کو مالی نقصان ملک کو لاکھو ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا
دنیا اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 08:54am سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے بعد پُرتشدد ہنگامے، 100 سے زائد افراد گرفتار لوگوں نے قرآن پاک نذر آتش کرنے والے پر پتھر بھی پھینکے۔
دنیا اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2023 03:26pm سویڈن: دھماکے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آنیوالی رہائشی عمارت کا ایک حصہ زمین بوس بم پروٹیکشن اسکواڈ کو بھی طلب، شعلے مزید بڑھتے جا رہے ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 11:49pm سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، پاکستانی شخص سے برداشت نہ ہوا پولیس کی موجودگی کے باوجود شہزاد ملک قرآن پاک کو بچانے کیلئے چلے گئے
دنیا شائع 25 اگست 2023 06:47pm ڈنمارک میں مقدس صحیفوں کی بے حرمتی پر پابندی لگانے کا بل پیش، سویڈن کا خیر مقدم مقدس صحیفوں کو جلانے کے جرم میں جرمانہ یا دو سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے
دنیا اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 01:16pm سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کرنیوالے پرخاتون کا دھاوا سلوان مومیکا پر خاتون نےآگ بجھانے والا پاؤڈر اسپرے کردیا
دنیا شائع 16 اگست 2023 09:07am سوئیڈن میں طوفانی بارشوں نے 50 سالہ ریکارڈ توڑ دیا سوئیڈن کے کئی شہروں میں نکاسی آب کا نظام درہم برہم
دنیا شائع 15 اگست 2023 10:09am سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے کئی لوگوں نے میگافون لے کر گستاخوں کو جواب دینے کی کوشش کی
دنیا شائع 06 اگست 2023 03:24pm قرآن کی بے حرمتی کے الزامات روس پھیلا رہا ہے، سوئیڈن کا انوکھا دعوی 'یہ سویڈن کی نیٹو رکنیت کے عمل میں خلل ڈالنے کی کوشش ہے۔'
دنیا شائع 04 اگست 2023 11:31am نامعلوم افراد نے سویڈن میں ٹرین اسٹیشن کے کیفے کو آگ لگادی ٹرین اسٹیشن پر آگ لگنے سے پہلے دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں