Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کسان کا بیوی کیلئے انوکھا تحفہ، سورج مکھی کے 12 لاکھ پھول لگا دیئے

کسان نے بیوی سے چھپ کر پھول لگانا شروع کیے تھے
شائع 30 جولائ 2023 09:03pm
لی وِلسن اپنی بیوی کے ہمراہ پھولوں کا نظارہ کر رہے ہیں - اسکرین گریب
لی وِلسن اپنی بیوی کے ہمراہ پھولوں کا نظارہ کر رہے ہیں - اسکرین گریب
لی وِلسن اپنی بیوی کے ہمراہ کھڑے ہیں - اسکرین گریب
لی وِلسن اپنی بیوی کے ہمراہ کھڑے ہیں - اسکرین گریب
امریکی کسان نے 80 ایکڑ اراضی پر 12 لاکھ سُورج مکھی لگائے - اسکرین گریب
امریکی کسان نے 80 ایکڑ اراضی پر 12 لاکھ سُورج مکھی لگائے - اسکرین گریب

امریکا میں ایک شوہر نے شادی کی 50 ویں سالگرہ پر بیوی کوتحفہ دینے کے لیے سُورج مکھی کے 12 لاکھ پھول لگا کر اپنے پیار کا اظہارکیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق لی وِلسن نامی کسان نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ انہوں نے اپنی بیوی رینی کے لیے شادی کی 50ویں سالگرہ منانے کے لیے 80 ایکڑ اراضی پر 12 لاکھ سُورج مکھی لگا کر اپنی محبت کا اظہار کیا۔

ولسن نے اپنے بیٹے کی مدد سے بیوی سے چھپ چھپ مئی سے پر پھول لگانا شروع کیے تھے۔

بیوی کا کہنا ہے کہ یہ سب سے خاص تھا، شادی کی سالگرہ پر سُورج مکھی کے پھولوں سے بہتر کوئی تحفہ نہیں ہوسکتا تھا۔

USA

farmer

Wedding Anniversary

sunflowers