Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا

شکیل احمد خان کا کارکنوں کے نام ویڈیو پیغام مہنگا پڑگیا
شائع 29 جولائ 2023 10:11pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔۔۔۔ فائل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق صوبائی وزیر شکیل احمد خان کا کارکنوں کے نام ویڈیو پیغام مہنگا پڑگیا جبکہ ان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر شکیل احمد خان کا کارکنوں کے نام ویڈیو پیغام مہنگا پڑگیا۔

اشتعال انگیزی، اداروں کو بدنام کرنے اور توہین آمیز پیغام پر ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تحریک انصاف کے رہنما شکیل احمد خان کے خلاف تھانہ خار میں مقدمہ درج ہوا۔

pti

arrest

KPK

peshawar

shakil ahmad khan

PAKISTAN TEHRIK E INSAAF (PTI)