Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بارش کے باعث ٹرینوں کی آمد ورفت کا شیڈول متاثر

کراچی سے لیٹ آنیوالی ٹرینیں تاخیر سے روانہ ہونگی
شائع 27 جولائ 2023 12:30pm

خراب موسم کے باعث کراچی سے لیٹ آنے والی ٹرینیں لاہور اور فیصل آباد سے کراچی کیلئے تاخیر سے روانہ ہوں گی۔

لاہورسے کراچی جانے والی قراقرم ایکسپریس رات 8:30 پرروانہ ہوگی، جبکہ لاہور سے کراچی جانے والی بزنس ایکسپریس شام 6:30 پر روانہ ہوگی۔

فیصل آباد سے کراچی ملت ایکسپریس رات 9:15 پرروانہ ہوگیم، ترجمان کا کہنا ہے کہ باقی تمام ٹرینیں اپنے مقررہ اوقات کارکے مطابق رواں دواں ہیں۔

Pakistan Railways

karachi

lahore