Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستانی اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ کو تصاویر میں سرخ رنگ کے لباس اور سرخ رنگ کے جوگرز میں دیکھا جا سکتا ہے۔
شائع 26 جولائ 2023 05:40pm
تسویر: عالیہ علی/انسٹاگرام
تسویر: عالیہ علی/انسٹاگرام
تسویر: عالیہ علی/انسٹاگرام
تسویر: عالیہ علی/انسٹاگرام

پاکستانی اداکارہ عالیہ علی کی اپنے لندن کے دورے میں لی جانے والی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں

گزشتہ روز اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر برطانیہ کے دورے کے دوران لی گئیں تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں ان کو سرخ رنگ کے لباس اور سرخ رنگ کے جوگرز میں دیکھا جا سکتا ہے۔

انہوں نے رواں ہفتے بھی مادام تساؤ میوزیم کا دورہ کرتے ہوئے عالمی ستاروں کے مجسموں کے ساتھ تصویروں کا ایک ایلبم پوسٹ کیا تھا۔

ان کے لاکھوں مداحوں کی جانب سے انکی تصاویر کو بہت پسند کیاگیا ہے۔

عالیہ علی نے دہلیز، تیرے ڈار پر، بندھن، نیلی زندہ ہے، پیار دیوانگی ہے اور تقدیر میں متاثر کن اداکاری کی ہے۔

پاکستان

Instagram

Pictures

lifestyle

شخصیات