Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے کل ہونے والے اجلاس کے شیڈول تبدیل

دونوں ایوانوں کے اجلاس میں تبدیلی کا سرکلرجاری
شائع 25 جولائ 2023 07:09pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔۔۔۔ فائل

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے کل ہونے والے اجلاس کے شیڈول تبدیل کردیے گئے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس جو کل بروز بدھ دن 11 بجے ہونا تھا اب بروز جمعرات دن 11 بجے ہوگا۔

اس کے علاوہ سینیٹ اجلاس بھی کل 11 بجے کے بجائے جمعرات ساڑھے 10بجے منعقد ہوگا۔

دونوں ایوانوں کے اجلاس میں تبدیلی کا سرکلرجاری کردیا گیا۔

اسلام آباد

National Assembly

شیڈول

Senate of Pakistan