Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بہاولپور: یوریا کھاد کی بوریوں سے لدی مال گاڑی پٹڑی سے اترگئی

مال گاڑی سندھ سے پنجاب کی جانب جارہی تھی
شائع 24 جولائ 2023 11:49am
علامتی تصویر ــ فائل
علامتی تصویر ــ فائل

پنجاب کے شہر بہاولپور میں کلانچ والا کےعلاقے میں مال گاڑی پٹڑی سے اتر گئی۔

حادثے کا شکار ہونے والی مال گاڑی سندھ سے پنجاب کی جانب جارہی تھی۔

مال گاڑی پر یوریا کھاد کی بوریاں لوڈ تھیں۔

ٹرین حادثے کے بعد ریلوے کی بھاری مشینری موقع پر پہنچی اور امدادی سرگرمیاں انجام دینے میں مصروف ہوگئی۔

Pakistan Railways

rescue 1122

Train Accidents