پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 02:46pm کراچی ایکسپریس ٹرین کی پاور وین میں آگ لگ گئی ٹرین کراچی سےلاہور جارہی تھی
پاکستان شائع 26 نومبر 2023 04:03pm اسلام آباد میں ایک دن میں دو ٹرین حادثات، دو افراد جاں بحق پہلے واقعے میں بچہ اور دوسرے میں خاتون جاں بحق ہوگئی
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 04:26pm لاہور سے کراچی جانے والی خیبر میل ایکسپریس خوفناک حادثے سے بچ گئی ٹرین ساہیوال اسٹیشن پہنچی تو ایک بوگی کے پہیوں سے دھواں نکل رہا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 12:16pm اٹک: مال گاڑی پٹری سے اترگئی مال گاڑی پشاور سے راولپنڈی جارہی تھی۔
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 06:33pm ٹرین اور گاڑی میں تصادم میں غفلت، ریلوے حکام پر 28 کروڑ کا جرمانہ عائد کیس میں وزیر ریلوے، سیکریٹری، 13 افسران اور ملازمین نامزد تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 03:20pm شیخوپورہ: مسافر ٹرین ٹریک پرکھڑی مال گاڑی سے ٹکراگئی حادثے میں 3 ریلوے ملازمین سمیت متعدد افراد معمولی زخمی
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 08:58pm مال گاڑی کی 5 بوگیاں انجن سے علیحدہ، بے خبر ڈرائیور اگلے اسٹیشن بھی پہنچ گیا انجن ڈرائیور کو معطل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 05:58pm بہاولپور اور نوابشاہ میں مال گاڑی کی بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں حادثے کے بعد اپ ٹریک پر ریلوے کی ٹریفک معطل
پاکستان شائع 09 اگست 2023 01:18pm ٹرین لیٹ ہونے کے باعث بچہ اغوا ہونے سے بچ گیا، ملزمہ بھی گرفتار ملزمہ بچے کو بزریعہ ٹرین لاہور لے جارہی تھی
پاکستان شائع 08 اگست 2023 04:41pm ٹریک پر لکڑی کا جوڑ یارڈ ایریا میں انسولیشن کیلیے لگایا جاتا ہے، پاکستان ریلوے کی وضاحت پاکستان ریلوے نے گریڈ 18 کے 2 افسران سمیت 6 ملازمین معطل کردیئے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 11:20pm ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثہ: لاہور اور فیصل آباد سے ٹرینوں کا شیڈول متاثر پاک بزنس ایکسپریس اور کراچی ایکسپریس آج کیلئے کینسل
▶️ پاکستان شائع 07 اگست 2023 03:07pm سب سے زیادہ ٹرین حادثات سکھر ڈویژن میں کیوں ہوتے ہیں ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثے کی وجہ شعبہ سول اور شعبہ مکینیکل کی نا اہلی قرار پائی، رپورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 07:11pm ہزارہ ایکسپریس حادثہ تخریب کاری نہیں، پٹری ٹوٹنے اور فش پلیٹ نہ ہونے سے پیش آیا، تحقیقاتی رپورٹ شعبہ سول اور مکینیکل کے ایک دوسرے پر الزامات، حادثہ وسائل کی کمی کا نتیجہ ہے، وزیر ریلوے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 04:01pm ٹرین حادثے کے 17 گھنٹے بعد ڈاؤن ٹریک بحال، 29 افراد کی لاشیں ورثاء کے حوالے ٹرین حادثے کے بعد ٹریک کلیئر نہ ہونے کے باوجود کراچی سے ٹرینیں روانہ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 07:59am زخمی اہلیہ کو ٹرین سے نکالنے میں بے بس تھا، پھر تین افراد پہنچ گئے، مسافروں پر کیا بیتی گاڑی پٹری سے اتری اور اندھیرا چھا گیا، کچھ مسافر باہر جا گرے، مقامی لوگ موٹرسائیکلوں پر لوگوں کو اسپتال لے جاتے رہے
پاکستان شائع 06 اگست 2023 06:06pm ٹرین حادثہ: کراچی سے روانہ ہونے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثر ٹرینوں کی روانگی میں مزید تاخیر ہونے کا بھی خدشہ ہے، ریلوے حکام
پاکستان شائع 06 اگست 2023 03:46pm سعد رفیق نے ہزارہ ایکسپریس حادثے میں تخریب کاری کا شبہ ظاہر کردیا پہلے ریلیف کا کام ہوگا پھر تحقیقات ہوں گی، وزیر ریلوے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2023 10:04pm نواب شاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں الٹ گئیں، 30 مسافر جاں بحق 200 سے زائد زخمی وزیراعظم شہبازشریف نے ریلوے حکام سے حادثے کی رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 05 اگست 2023 08:37am پڈعیدن کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں حادثے کے بعد اپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل
پاکستان شائع 24 جولائ 2023 11:49am بہاولپور: یوریا کھاد کی بوریوں سے لدی مال گاڑی پٹڑی سے اترگئی مال گاڑی سندھ سے پنجاب کی جانب جارہی تھی
پاکستان شائع 19 جولائ 2023 10:21pm گجرات میں ٹرین کے 2 مختلف حادثات میں 3 نوجوان جاں بحق ٹرین کی زد میں آنے والے ایک نوجوان کی سر کچل جانے کے باعث شناخت نہ ہو سکی
دنیا شائع 18 جولائ 2023 08:51am مودی سرکار کی کھوکھلی ترقی بھارتی ریلوے نے بے نقاب کر دی 2023 میں مختلف ریلوے حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 400 تک پہنچ گئی۔