Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

آرمی چیف 2 روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے

جنرل عاصم منیر عسکری اور سویلین قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 08:34pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔ آئی ایس پی آر
فوٹو۔۔۔۔۔۔۔ آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے جہاں وہ عسکری اور سویلین قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچے ہیں، جہاں وہ ایرانی سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

ان ملاقاتوں کے دوران دوطرفہ امور، دفاعی اور سیکیورٹی کے حوالے سے تعاون پر بات چیت ہوگی۔

rawalpindi

ISPR

Army Chief

Iran

General Asim Munir