Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

نواب شاہ ائیرپورٹ کا کراچی ائیر پورٹ کیلئے متبادل کا درجہ ختم

کراچی کیلئے متبادل ائیر پورٹ کا درجہ ملتان ائیر پورٹ کو دے دیا گیا
شائع 13 جولائ 2023 11:08pm
تصویر: سوشل میڈیا
تصویر: سوشل میڈیا

سول ایوی ایشن نے نواب شاہ ایئرپورٹ کا کراچی ایئرپورٹ کا متبادل کا درجہ ختم کرکے ملتان کو دے دیا۔

سول ایوی ایشن نے نواب شاہ ائیر پورٹ کا کراچی ائیرپورٹ کیلئے متبادل کا درجہ ختم کردیا ہے، اور کراچی کیلئے متبادل ائیرپورٹ کا درجہ ملتان ائیر پورٹ کو دے دیا گیا ہے۔

ترجمان سول ایوی ایشن (سی اے اے) نے ملتان ائیرپورٹ کو متبادل کا درجہ دینے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ موسم کی خرابی کی صورت میں کراچی کی پروازیں ملتان لینڈ کریں گی۔

karachi airport

Multan Airport

nawaz shah airport