Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی

زیادہ آبادی ترقی کی شرح میں رکاوٹ کا باعث بنتی ہے، عالمی بینک
شائع 13 جولائ 2023 12:43pm
عالمی بینک۔ فوٹو — فائل
عالمی بینک۔ فوٹو — فائل

اسلام آباد: ورلڈ بینک نے پاکستان کے لئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔

عالمی بینک کے مطابق رقم پنجاب میں منصوبہ بندی کے پروگرام کے لئے خرچ ہوگی، پروگرام کا مقصد 60 فیصد خاندان میں منصوبہ بندی کو بڑھانا ہے۔

اپنے بیان میں عالمی بینک نے کہا کہ منصوبہ بندی پاکستان کی ترقی کے لئے اہم ہے، زیادہ آبادی ترقی کی شرح میں رکاوٹ کا باعث بنتی ہے جب کہ آبادی میں اضافے سے غربت میں اضافہ ہوتا ہے۔

World Bank

punjab

Punjab Development