Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد میں جلسے جلوسوں پر پابندی، دفعہ 144 نفاذ

ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
شائع 09 جولائ 2023 11:49pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی، اور ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے، اور اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں تمام جلسے اور جلوسوں پر مکمل پابندی ہوگی، جب کہ نوٹیفکیشن کا اطلاق 2 ماہ تک رہے گا۔

Section 144

islamabad police