پاکستان شائع 22 نومبر 2024 12:57pm پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلسوں پر پابندی احتجاج کو روکنے کیلئے پولیس کی کارروائیاں، 200 سے زائد کارکنان گرفتار، روٹ کلئیرنس اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 11:28am کراچی ایکسپو سینٹر میں دفاعی نمائش کا آغاز، سول و عسکری قیادت کی شرکت افتتاحی تقریب میں وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر تجارت اور گورنر سندھ سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی ہے۔
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2024 09:49am پی ٹی آئی کی ملک گیر احتجاج کی کال، جڑواں شہروں میں بس سروس معطل، بھاری نفری طلب صوبے میں دو روز کے لیے دفعہ 144 نافذ ہے، پولیس مری روڈ، کمیٹی چوک، لیاقت باغ، فیض آباد پر تعینات
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2024 10:59pm کراچی میں 5 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کسی بھی جگہ 5 افراد سے زائد کے جمع پر ہونے پر پابندی ہوگی، نوٹیفیکشن
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 12:13pm پنجاب کے 8 شہروں کے بعد راولپنڈی میں بھی دفعہ 144 نافذ ایس سی او سربراہی اجلاس کے پیش نظر شہر میں 30 سے زائد شادی ہالز کو 5 دن بند رکھنے کا فیصلہ
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 09:10am پنجاب کے مزید کون سے شہروں میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی محکمہ داخلہ پنجاب نے 8 اضلاع میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کیا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 03:46pm عمران خان، علی امین گنڈا پور، عظمیٰ اور علیمہ خان دہشتگردی کے 4 مقدمات میں نامزد ڈی چوک احتجاج کے معاملے پر عمران خان اور علی امین گنڈاپور کیخلاف ایک اور مقدمہ درج
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 02:17pm دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت و دیگر کو نوٹس جاری لاہور ہائیکورٹ نے فریقین سے جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 10:25am دفعہ 144 کا دائرہ وسیع، لاہور بھی شامل محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 07:09pm پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، بہاولپور پولیس کا کریک ڈاؤن، فیصل آباد میں متعدد رہنما گرفتار پی ٹی آئی پنجاب کے صدر حماد اظہر فیصل آباد کے احتجاج میں پہنچ گئے
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 02:57pm میانوالی کے بعد فیصل آباد اور بہاولپور میں بھی دفعہ 144 نافذ کردی گئی محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 10:13am پبلک سروس کمیشن امتحانات: پنجاب کے 7 شہروں میں دفعہ 144 نافذ حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 11:31am پنجاب حکومت نے ایم ڈی کیٹ داخلہ ٹیسٹ کیلئے دفعہ 144 لگادی صوبائی حکومت کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 12:15pm خوشاب میں ایک ہفتے کیلئے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری حکومت پنجاب نے خوشاب میں اسلحے کی نمائش اور ڈبل سواری پر پابندی لگا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2024 12:10pm پنجاب میں دفعہ 144 کیخلاف درخواست پر صوبائی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری عدالت نے دفعہ 144 کے دوران درج مقدمات کی تفصیلات بھی طلب کرلیں
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 04:44pm پنجاب کابینہ نے ضابطہ فوجداری 1898کے تحت دفعہ 144میں ترامیم کی منظوری دیدی، کابینہ کو اہم اختیار مل گیا ڈپٹی کمشنر30 دن، ہوم سیکرٹری 90 دن، اور کابینہ زیادہ مدت کے لئے دفعہ 144 لگا سکے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 10:36am پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں پنجاب حکومت، ہوم سیکرٹری اور ڈپٹی کمشنرز فریق
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 05:01pm جلسوں کا اعلان، پنجاب اور اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ جلسے جلوسوں، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی عائد
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2024 10:45pm سیکیورٹی تھریٹس: پنجاب بھر میں 7 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ محکمہ داخلہ پنجاب نے جلسہ، جلوس، ریلی، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی لگا دی
پاکستان شائع 13 جون 2024 09:03pm عیدالاضحیٰ کے موقع پر بلدیاتی ملازمین کی چھٹیاں منسوخ سری پائے جلانے والوں کیخلاف دفعہ 144 کا نفاذ ہوگا، اسپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ
پاکستان شائع 13 جون 2024 10:16am مویشی منڈیوں کے علاوہ جانور کہیں فروخت نہیں ہوں گے، پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ صوبے بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ 23 جون تک کیا گیا ہے، محکمہ داخلہ پنجاب
پاکستان شائع 31 مئ 2024 10:02pm انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو 28 جون کو پیش کرنے کا حکم عدالت نے عمران خان کی پیشی کے لیے روبکار جاری کردیا
دنیا اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 04:28pm مٹی میں سونے کی موجودگی کی افواہ پر پورا گاؤں اُمڈ آیا، دفعہ 144 نافذ واقعے پر مقامی افراد کی جانب سے بھی دعویٰ کیا جا رہا ہے
پاکستان شائع 15 مئ 2024 07:22pm دفعہ 144 کی خلاف ورزی: عمران خان کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ عدالت بانی پی ٹی آئی اور دیگر کی درخواست بریت پر فیصلہ 27 جون کو سنائے گی
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 02:10pm عید الفطر پر مردان میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ڈپٹی کمشنر مردان فیاض خان شیرپاؤ نے اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 01:40pm اسلام آباد میں غزہ بچاؤ مارچ، سینیٹر مشتاق اور منتظمین کیخلاف مقدمہ درج تھانہ کوہسار پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 11:49pm پی ٹی آئی کے کئی شہروں میں مظاہرے، لاہور میں گرفتاریاں اسلام آباد میں بھی اضافی نفری تعینات رہی
پاکستان شائع 26 فروری 2024 03:37pm دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس: راجہ خرم شہزاد اور علی نواز اعوان بری عدالت نے عمران خان کی پروڈکشن درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2024 10:07pm دفعہ 144 خلاف ورزی کیس: اسد عمر اور شہزاد وسیم بری ملزم علی نواز اعوان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر