”دل چاہتا ہےاسکول جاؤں لیکن مزدوری کے پیسوں سے گھر کا خرچہ چلاتا ہوں“
12 سالہ حسن اللہ بچت بازاروں میں لوگوں کا سامان اٹھاتا ہے
کراچی کا 12 سالہ حسن اللہ بچت بازاروں میں لوگوں کا سامان اٹھاتا ہے، مزدوری کے پیسوں سے گھر کا خرچہ چلاتا ہے۔
حسن اللہ کہتا ہے کہ سامان اٹھانے سے کندھوں میں درد ہوتا ہے، توماں سے مالش کرواکر پھر بازار کا رخ کرلیتا ہے۔
اس کا مزید کہنا ہے کہ مزدوری کے پیسوں سے گھر کا خرچہ چلاتا ہوں، دل چاہتاہے اسکول جاؤں اور کھیلوں مگر مجبوری کی وجہ سے اسکول نہیں جاپاتا۔
Hasanullah
Bachat Bazaar
مقبول ترین
Comments are closed on this story.