▶️ پاکستان شائع 09 جولائ 2023 07:03pm ”دل چاہتا ہےاسکول جاؤں لیکن مزدوری کے پیسوں سے گھر کا خرچہ چلاتا ہوں“ 12 سالہ حسن اللہ بچت بازاروں میں لوگوں کا سامان اٹھاتا ہے