Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پنجاب، اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن کا اجلاس 10 جولائی کو طلب

اجلاس چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں ہوگا
شائع 07 جولائ 2023 07:20pm
الیکشن کمیشن آف پاکستان
الیکشن کمیشن آف پاکستان

پنجاب اور اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے 10 جولائی کو اجلاس طلب کر لیا۔

اجلاس چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں ہو گا۔ جس میں الیکشن کمیشن اجلاس میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق مشاورت کرے گا۔

اجلاس میں اسلام آباد اور صوبہ پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے انتظامات اور انتخابات کے فوری انعقاد پر غور کیا جائے گا۔

ECP

اسلام آباد

punjab

Sikander Sultan Raja

Local body elections

Election Commission of Pakistan (ECP)