Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

باڑہ میں مسافر گاڑی اور کار کے درمیان تصادم، ایک شخص جاں بحق، 25 زخمی

شدید زخمی افراد کو پشاور منتقل کردیا گیا
شائع 03 جولائ 2023 06:28pm

ڈوگرہ چوک کے مقام پر مسافر گاڑی اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 25 افراد زخمی ہوگئے۔

خیبر باڑہ میں ڈوگرہ چوک کے مقام پر مسافر گاڑی اور کار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 25 افراد زخمی ہوگئے.

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، اور زخمی افراد کو قریبی اسپتال منتقل کردیا، جبکہ متعدد شدید زخمیوں کو پشاور منتقل کردیا گیا ہے۔

traffic accident

Accident

Road Accident

bus accident