Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

ممکنہ سمندی طوفان، کراچی میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کمشنرکراچی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری
شائع 16 جون 2023 08:13pm
تصویر: اے ایف پی/ فائل
تصویر: اے ایف پی/ فائل

کمشنرکراچی نے ممکنہ سمندی طوفان ”بپرجوئے“ کے پیش نظر معطل کی جانے والی تمام تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا حکم دے دیا۔

جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ملتوی ہونے والے تمام امتحانات بھی کل سے بحال کردیئے جائیں۔

اس سے قبل شہر میں تمام امتحانات اور تعلیمی سرگرمیاں سمندی طوفان کے خاتمے تک معطل رکھنے کا حکم دیا تھا۔

یاد رہے کہ مکنہ طوفان کے پیش نظر اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے 14 اور 15 جون کو ہونے والے پرچے ملتوی کردیے تھے۔

sindh

تعلیم

Biporjoy