Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: چوری کی بڑی واردات، مسلح ملزمان 3 کروڑ روپے لوٹ کر فرار

اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی
شائع 14 جون 2023 04:54pm
تصویر/ آج نیوز
تصویر/ آج نیوز

درخشاں تھانے کی حدود بخاری کمرشل میں واردات ہوئی جہاں 3 مسلح ملزمان تین کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق خبید نامی شخص بینک سے رقم لے کر نکلا تھا جسے ملزمان نے لوٹ لیا۔

پولیس نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جبکہ واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

sindh

Crime