Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈالر کیساتھ ہی سونا بھی سستا ہوگیا

صرافہ بازار میں ڈالر کے بعد سونا بھی سونا بھی سستا ہوگیا
شائع 01 جون 2023 06:23pm
تصویر: روئٹرز
تصویر: روئٹرز

ملک میں سونے کی مقامی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوگئی ہے۔

مارکیٹ میں 10 گرام سونا 4 ہزار629 روپے اور تولہ پانچ ہزار 400 روپے سستا ہوگیا۔

مزید پڑھیں: اوپن مارکیٹ میں زمین بوسی کے بعد ڈالر کی قیمت میں دوبارہ اضافہ

صرافہ بازار میں 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 96 ہزار331 روپے کا ہوگیا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ 29 ہزار روپے پر آگئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت سات ڈالر اضافے سے ایک ہزار 966 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

پاکستان

Today Gold Prices