Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈینگی کے سر اٹھانے کا خدشہ، احتیاطی تدابیر کیلئے پبلک نوٹس جاری

سالڈ ویسٹ کو ٹھکانے لگایا جائے، مچھر اور دیگر حشرات پیدا نہ ہوں، پبلک ایڈوائزری نوٹس
شائع 29 مئ 2023 05:10pm

اسلام آباد میں مون سون سیزن میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ہے، محکمہ صحت نے پبلک نوٹس جاری کر دیا۔

پبلک ایڈوائزری نوٹس کے مطابق ڈینگی سے بچنے کیلئے سالڈ ویسٹ کو ٹھکانے لگایا جائے، مچھر اوردیگر حشرات پیدا نہ ہوں۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا کہنا ہے کہ لوگ مچھروں سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں، شہری اپنے گھروں اور آس پاس میں مچھروں کی افزائش گاہوں کو ختم کریں۔

health tips

Pakistan Health Issue

Dengue Cases