پاکستان شائع 15 جون 2023 01:33pm پاکستان آنے والوں کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم پاکستان آنے والوں کی اسکریننگ کا عمل بھی ختم کر دیا گیا
پاکستان شائع 08 جون 2023 10:51am لاہور: ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے او پی ڈیز 8 ویں روز بھی بند اسپتالوں کے چکر لگارہے ہیں لیکن علاج نہیں ہورہا ہے، مریضوں کا او پی ڈیز کھلوانے کا مطالبہ
پاکستان شائع 06 جون 2023 11:27am لاہور: سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز 5 ویں روز بند، مریض پریشان خالی او پی ڈیز کے دروازوں کے پاس مریض ڈاکٹروں کے منتظر اور بے بسی کی تصویر بنے ہیں
کاروبار شائع 05 جون 2023 03:10pm وفاقی بجٹ: مختلف منصوبوں کیلئے رقم مختص کرنے کا سلسلہ جاری وزارت صحت کے 38 منصوبوں کیلئے 12 ارب مختص کرنے کی تجویز
پاکستان شائع 03 جون 2023 09:10am خیبرپختون خوا میں کینسر کے مریضوں کو ادویات کی فراہمی روک دی گئی بجٹ میں کینسر کے مریضوں کیلئے فنڈز مختص کیے جائیں گے، اس کے بعد مسائل حل ہوجائیں گے، صوبائی مشیر صحت ڈاکٹر ریاض انور
پاکستان شائع 01 جون 2023 12:30pm مستونگ: بس اور مسافر وین میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی کوئٹہ سے خضدار جانیوالی مسافر وین اور مستونگ سے کوئٹہ جانیوالی بس میں تصادم ہوا
پاکستان شائع 29 مئ 2023 05:10pm ڈینگی کے سر اٹھانے کا خدشہ، احتیاطی تدابیر کیلئے پبلک نوٹس جاری سالڈ ویسٹ کو ٹھکانے لگایا جائے، مچھر اور دیگر حشرات پیدا نہ ہوں، پبلک ایڈوائزری نوٹس
پاکستان شائع 27 مئ 2023 10:25pm لاہور: چلڈرن اسپتال میں 2 بچے جھلس گئے ایک بچے کی حالت غیر ہوگئی، واقعہ کے بعد انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی، میڈیکل ڈائریکٹر
پاکستان شائع 05 مئ 2023 11:00pm تھیلیسیمیا میں مبتلا بچہ پائلٹ بن گیا پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس پر ایک دن کے لیے عبداللہ نوید کو پائلٹ بنایا گیا
پاکستان شائع 30 اپريل 2023 05:26pm پاکستان میں منکی پاکس کے 2 مریض صحتیاب ایک مریض اسپتال سے ڈسچارج، دوسرا گھر میں صحتیاب
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 04:12pm یوٹیلیٹی اسٹور پر مضر صحت گھی فروخت ہونے کا انکشاف چیئرمین پی اے سی نے نیپرا پر فارمنس رپورٹ 15 روز میں طلب کرلی
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 06:48pm صحت سے کھلواڑ، زندگی بچانے والی جعلی ادویات پکڑی گئیں کراچی میں جعلی ادویات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ، 3 ملزمان گرفتار