Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 150 روپے سستا

10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 75 روپے کم ہوکر 1325 روپے کی سطح پر آگئی
شائع 22 مئ 2023 09:52pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

لاہور میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 150 روپے سستا ہوگیا ہے۔

اوپن مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق نئی گندم کے آنے کی وجہ سے مارکیٹ کی قیمتوں میں استحکام آیا ہے جس کی وجہ سے آٹا سستا ہوا ہے۔

نئی گندم آنے سے آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 150 روپے سستا ہوا جس کے بعد کے تھیلے کی قیمت 2800 سے کم ہو کر 2650 روپے ہوگئی ہے۔

ڈیرلز کے مطابق 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 75 روپے کم ہوکر 1325 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

lahore

Flour

flour mills