Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر سینیٹر منظور کاکڑ کے بھائی پر حملہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نصیر کاکڑ سمیت 2 افراد زخمی
شائع 19 مئ 2023 08:58am
فوٹو۔۔۔۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔۔۔۔ فائل

کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر سینیٹر منظور کاکڑ کے بھائی پرحملہ ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نصیر کاکڑ سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو بی ایم سی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

سینیٹر منظور کاکڑ نے کہا کہ میرے بھائی نصیر خان کاکڑ کو ایک گولی لگی ہے، وہ گھر جارہے تھے کہ راستے میں گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔

firing

quetta

senator manzoor kakar

naseer kakar