Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

شہبازشریف کی ایرانی صدر سے ملاقات کا امکان

دونوں رہنما 100 میگاواٹ بجلی منصوبے کاافتتاح کریں گے
شائع 11 مئ 2023 11:17am
تصویر: تسنیم نیوزایجنسی
تصویر: تسنیم نیوزایجنسی

وزیراعظم شہبازشریف کی 18مئی کو ایرانی صدرابراہم رئیسی سے ملاقات کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنما 100میگاواٹ بجلی منصوبے کاافتتاح کریں گے۔

دونوں شخصیات کے درمیان ملاقات بلوچستان کے شہر پشین میں متوقع ہے جہاں وہ ایران سے بجلی کی درآمد کے منصوبے کا افتتاح کریں گے۔

Shehbaz Sharif

Iran

Ebrahim Raisi