Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ سروس آرڈیننس میں ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

گورنر پنجاب نے اسمبلی سیکرٹریٹ سروس آرڈیننس میں ترمیم کی، مؤقف
شائع 10 مئ 2023 11:03am

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ سروس آرڈیننس میں ترمیم کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔

پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ سروس آرڈیننس میں ترمیم کے خلاف اسپیکر سبطین خان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ گورنر پنجاب نے اسمبلی سیکرٹریٹ سروس آرڈیننس میں ترمیم کی، انہوں نے آئین کی منشاء کے برعکس آرڈیننس میں ترمیم کی، آرڈیننس میں ترمیم 2 اسمبلی ملازمین کو نوازنے کے لیے کی گئی۔

Lahore High Court

amendments

politics may 10 2023

Punjab Assembly Secretariat Service Ordinance