پاکستان شائع 10 مئ 2023 11:03am پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ سروس آرڈیننس میں ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر گورنر پنجاب نے اسمبلی سیکرٹریٹ سروس آرڈیننس میں ترمیم کی، مؤقف