Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

مالا کنڈ: جوڈیشل مجسٹریٹ نے مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
شائع 04 مئ 2023 12:53pm
فائل فوٹو
فائل فوٹو

مالا کنڈ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

مراد سعید کے خلاف وارنت دفعہ 204 ضابطہ فوجداری کے تحت جاری کیے گئے ہیں۔ عدالت نے پی ٹی آئی رہنماکو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

مرادسعید کےخلاف 28 اپریل کو مقدمہ درج کیا گیا تھا.

pti

Murad Saeed

arrest warrent

Politics May 4 2023