پاکستان شائع 14 نومبر 2024 07:01pm باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، جماعت اسلامی کے رہنما جاں بحق جماعت اسلامی ضلع باحوڑ کے جنرل سیکریٹری محمد حمید صوفی کو نشانہ بنایا گیا
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 04:46pm مالاکنڈ میں سی ٹی ڈی سے جھڑپ کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ایک دہشت گرد پہاڑی سلسلے میں فرار ہوا، جس کو رات بھر سرچ آپریشن کرکے مار گرایا گیا
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 01:04pm مالاکنڈ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردیں
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 01:06pm توہین مذہب کے الزام میں سینیٹ کے سابق ملازم کیخلاف مقدمہ درج مشتبہ شخص نے فیس بک پر توہین مذہب اور نفرت انگیز مواد اپ لوڈ کیا، پولیس اہلکاروں کی مدعیت میں مقدمہ درج
▶️ ویڈیوز شائع 17 ستمبر 2024 11:51am ضلعی انتظامیہ نے تجاوزات کے خاتمے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دے دیا ملاکنڈ کے مرکزی شہر بٹ خیلہ میں تجاوزات کے باعث ٹریفک جام نے شہریوں کو پریشان کردیا
پاکستان شائع 22 جون 2024 11:42pm ملاکنڈ: بارات کی گاڑی کھائی میں جاگری، بچوں اور خواتین سمیت 20 افراد زخمی زخمیوں کو درگئی اسپتال منتقل کردیا گیا
▶️ ویڈیوز شائع 21 مئ 2024 10:23am عالمی مقابلہ ریس: امریکا، یورپ اور مشرق وسطیٰ کے کبوتروں کی شرکت ذہین کبوتر سینکڑوں کلومیٹر سفر تیزی کے ساتھ طے کرکے اپنے مقام ملاکنڈ پہنچ گئے
پاکستان شائع 18 مئ 2024 09:01am خیبر پختونخوا : کبوتر ریس میں امریکا اور یورپ کے کبوترں نے حصہ لیا پنجاب میں چھوڑے گئے کبوتر اپنے مقام ملاکنڈ پہنچے
پاکستان شائع 14 مئ 2024 09:02am پاکستان جولائی کے آخر تک آئی ایم ایف کے ساتھ 8 ارب ڈالر کا نیا معاہدہ کرے گا، وال اسٹریٹ بینک پاکستان نے گزشتہ ماہ 3 ارب ڈالر کے قلیل مدتی اسٹینڈ بائی معاہدے کو مکمل کیا تھا
پاکستان شائع 17 فروری 2024 09:52pm وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے سیکیورٹی انچارج پر حملہ، بیٹے سمیت جاں بحق بھائی کو خبر ملی تو وہ صدمہ برداشت نہ کرسکے اور دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2023 06:18pm گزشتہ روز دریائے سوات میں ڈوبے تینوں افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ایک کی تلاش تاحال جاری
لائف اسٹائل شائع 18 اگست 2023 02:18pm ایک اور لواسٹوری: 56 سالہ امریکی خاتون عباس کی محبت میں پاکستان پہنچ گئیں غیر ملکی خواتین کی جانب سے پاکستانی مردوں کو دل دینے کا ایک اور معاملہ
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 05:34pm پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر شکیل احمد خان 8 ویں بار گرفتار ملاکنڈ جیل سے رہائی کے فوراً بعد پولیس نے انہیں احاطہ عدالت سے گرفتار کیا
پاکستان شائع 30 جون 2023 08:46pm پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر شکیل احمد خان کو گرفتار کرلیا گیا سابق صوبائی وزیر کی گرفتاری تھری ایم پی او کے تحت عمل میں لائی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2023 10:34am ملاکنڈ: رشتے کے تنازع پر گھر میں گھُس کر فائرنگ، 9 افراد قتل رکزی ملزم ساتھیوں سمیت بریکوٹ سوات سے گرفتار
▶️ لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 12 جون 2023 12:25pm مالاکنڈ: مقامی کبوتر امریکا اور یورپ کے کبوتروں سے مقابلے کیلئے تیار مقامی افراد نے کبوتر ریس کو فروغ دینے کے لئے کبوتر یونین تشکیل دے دی
پاکستان شائع 04 مئ 2023 12:53pm مالا کنڈ: جوڈیشل مجسٹریٹ نے مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 15 اپريل 2023 09:12pm خیبر پختونخوا: زمین کے تنازعے اور ذاتی دشمنی پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی کوہستان گٹ میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوئے
▶️ پاکستان شائع 03 مارچ 2023 03:34pm ملاکنڈ، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے انٹری پوائٹس پر رجسٹریشن سیاسی اثرو رسوخ پر ہونے لگی خواتین کو سہولت دیکرانٹری میں میرٹ کو یقینی بنایا جائے، عوام کا مطالبہ