Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

لاہور میں 8سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار

ملزم فیضان نے 2021 میں اپنےچھوٹے بھائی کو قتل کیا تھا، پولیس
اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 01:51pm
آرٹ ورک/ آج نیوز
آرٹ ورک/ آج نیوز

لاہور کی نشتر کالونی میں 8 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم فیضان کو گرفتار کیا تو اس نے مزید دو بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے اور ہمسایے کے بچے کو بھی قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم فیضان نے 2021 میں اپنےچھوٹے بھائی کو قتل کیا تھا جب کہ ملزم زیادتی کے بعد بچوں کو سر میں اینٹ مار کر قتل کرتا تھا۔

lahore

Child Rape

Child Abuse

Child Died