Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی میں شارع فیصل پر 2 گاڑیاں ٹکراگئیں، ایک خاتون جاں بحق

ایک گاڑی فٹ پاتھ پرچڑھ گئی جبکہ دوسری گاڑی فت پاتھ سے ٹکرائی
اپ ڈیٹ 22 اپريل 2023 02:58pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔ فائل
فوٹو۔۔۔۔۔۔ فائل

کراچی میں شارع فیصل پر تیز رفتاری کے باعث 2 گاڑیاں ٹکراگئیں، حادثے میں ایک خاتون جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔

شارع فیصل پی ایف میوزیم کےقریب ٹریفک حادثے کے دوران 2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئی، حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے۔

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ایک گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھ گئی جبکہ دوسری فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی۔

جاں بحق خاتون موٹر سائیکل پر سوار تھی جس کی شناخت 45 سالہ صباء شبیر کے نام سے ہوئی ہے۔

karachi

traffic accident

shahrah e faisal

3 vehicles collided