Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

علی زیدی کی پیشی کے دوران ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی کے 200 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف ملیر سٹی تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا
شائع 20 اپريل 2023 11:47am
پی ٹی آئی رہنما
پی ٹی آئی رہنما

پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کی ملیرکورٹ میں پیشی کے دوران ہنگامہ آرائی کے معاملے پر پی ٹی آئی کے 200 کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف ملیر سٹی تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں کار سرکار میں مداخلت اور ہنگامہ آرائی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

مقدمہ خرم شیرزمان اور ارسالان تاج سمیت 200 کارکنوں کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں عمران اسماعیل اور آفتاب صدیقی کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

Ali Zaidi

karachi

FIR

pti leaders

Politics April 20 2023

thana malir city