Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کشمور، 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

فائرنگ کا واقعہ دیرینہ دشمنی پر پیش آیا
شائع 16 اپريل 2023 12:25pm

کشمورمیں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔

بخشاپورتھانہ کی حدود میں 2 گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جہاں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

فائرنگ سےعلاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ واقعہ دیرینہ دشمنی پر پیش آیا۔

firing incident

sindh

Kashmore