Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 17 کروڑ ڈالر کی کمی

زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مالیت 9 ارب 56 کروڑ ڈالر ہے
شائع 13 اپريل 2023 04:42pm
فوٹو ــ روئٹرز
فوٹو ــ روئٹرز

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر میں 17 کروڑ ڈالر کی کمی ہوگئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس اس وقت 5 ارب 52 کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

اعلامیہ کے مطابق مرکزی بینک کے پاس اس وقت 4 ارب 3 کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مالیت 9 ارب 56 کروڑ ڈالر ہے۔

State Bank Of pakistan

US Dollars

FOREIGN EXCHANGE RESERVES