کاروبار اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 10:26pm چینی بینک نے پاکستان کیلئے قرض آئی پی پیز واجبات ادائیگی سے مشروط کردیا شرائط کی وجہ سے 600 ملین ڈالر کے چینی تجارتی قرضوں کے حصول کے امکانات کم ہوگئے، ذرائع کا دعویٰ
کاروبار شائع 29 دسمبر 2023 11:15am ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ سٹیٹ بینک کے ذخائر7.75 ارب ڈالر رہے، مرکزی بینک
کاروبار شائع 12 اکتوبر 2023 08:06pm اسٹیٹ بینک کے ذخائر بڑھ گئے، کتنا اضافہ ہوا؟ اسٹیٹ بینک میں اس وقت مجموعی ملکی ذخائر کتنے ہیں
کاروبار اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 06:46pm ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر اضافہ، 2 ماہ میں 4 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول اگست میں ترسیلات زر 2 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول ہوئے، اسٹیٹ بینک
کاروبار شائع 24 اگست 2023 07:17pm اسٹیٹ بینک کے ذخائر 8 ارب ڈالر سے نیچے آگئے ملکی مجموعی ذخائر کم ہو کر 13 ارب 24 کروڑ ڈالر رہ گئے
کاروبار شائع 10 اگست 2023 08:54pm اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں کمی آگئی مجموعی ملکی ذخائر 13 ارب 33 کروڑ ڈالر رہ گئے
کاروبار شائع 03 اگست 2023 09:19pm 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی قرض ادائیگی، زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب 15 کروڑ ڈالر رہ گئے کمرشل بینکوں کے ذخائر میں بھی 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی
کاروبار شائع 27 جولائ 2023 10:40pm اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 54 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی کمی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب 53 کروڑ 41 لاکھ ڈالرز کی سطح تک آگئے، اسٹیٹ بینک
کاروبار شائع 06 جولائ 2023 11:51pm اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 39 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب 46 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے
کاروبار شائع 03 جولائ 2023 10:15pm زرمبادلہ کے ذخائر میں 53 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مجموعی مالیت 4 ارب 6 کروڑ 99 لاکھ ڈالر ریکارڈ
کاروبار شائع 09 جون 2023 01:37pm پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے ملکی مجموعی ذخائر میں 17.82 کروڑ ڈالر کی کمی
کاروبار شائع 25 مئ 2023 09:36pm ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے اسٹیٹ بینک کے ذخائر 4 ارب 19 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں، رپورٹ
کاروبار شائع 12 مئ 2023 07:42pm اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں اضافہ کیپیٹل مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 41 ہزار 487 پر بند ہوا
کاروبار شائع 11 مئ 2023 09:39pm ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کم ہوگئے اسٹیٹ بینک کے ذخائر کم ہوکر 4 ارب 38 کروڑ ڈالر رہ گئے
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 07:59pm چین سے کمرشل قرض موصول، زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ مجموعی ملکی ذخائر 9 ارب 96 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ہوگئے
کاروبار شائع 13 اپريل 2023 04:42pm اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 17 کروڑ ڈالر کی کمی زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مالیت 9 ارب 56 کروڑ ڈالر ہے
کاروبار شائع 30 مارچ 2023 09:44pm بیرونی قرض کی ادائیگی کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر مزید گھٹ گئے کمرشل بینکوں کے ذخائر 3 کروڑ ڈالر اضافے سے 5 ارب 57 کروڑ ڈالر پر آگئے۔
کاروبار شائع 16 مارچ 2023 07:47pm ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا اسٹیٹ بینک کے ذخائر 5 ارب 45 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 5 ارب 52 کروڑ ڈالر ہوگئے
کاروبار شائع 10 مارچ 2023 12:48pm اسٹیٹ بینک کے ذخائرمیں 48 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوگیا ملک میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 9 ارب سے تجاوز کرگئی
کاروبار شائع 09 مارچ 2023 11:07pm چین سے قرض ملنے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ، لیکن اب بھی ’بڑی نازک صورتحال ہے‘ ایک ہفتے میں مرکزی بینک کے ذخائر 48 کروڑ 69 لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 4 ارب 30 کروڑ ڈالر ہوگئے
کاروبار شائع 16 فروری 2023 11:50pm سُکھ کی چھوٹی سی سانس، اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 276 ملین ڈالر اضافہ تین ہفتوں بعد ذخائر میں یہ پہلا اضافہ ہے، اسٹیٹ بینک
کاروبار شائع 31 جنوری 2023 05:01pm مالیاتی خسارے میں ہوشربا اضافہ، وزارت خزانہ کی معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری مالیاتی خسارے میں 218 ار ب روپے کا اضافہ ہوا ہے، معاشی آؤٹ لک رپورٹ
کاروبار شائع 26 جنوری 2023 09:34pm ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے لکی زرمبادلہ ذخائر ایک ارب ڈالر کی کمی ہوئی ہے، اسٹیٹ بینک
کاروبار اپ ڈیٹ 20 جنوری 2023 12:30am پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگیا پاکستان میں پہلی مرتبہ راست ڈیجیٹل طریقے کے ذریعے رقم کی منتقلی 1 کھرب روپے ہوگئی، اسٹیٹ بینک
کاروبار اپ ڈیٹ 07 جنوری 2023 08:16pm ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں خطرناک حد تک کمی 1.2 ارب ڈالر کی کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 ارب ڈالر رہ گئے، ذرائع وزارت خزانہ
کاروبار شائع 29 دسمبر 2022 09:44pm ریاست عوام سے بھی غریب ، اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر کمرشل بینکوں سے کم ہوگئے اسٹیٹ بینک ذخائر کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔
پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی کے قیادت کو تقریباً ناممکن ٹاسک، گنڈاپور کی وزارت اعلیٰ داؤ پر لگ گئی