Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو صرف گولیوں کے خول دیئے جانے کا انکشاف

اگر ایمرجنسی ہوتو ہم فائرنگ کیسے کرینگے،پولیس اہلکار
اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 02:15pm
تصویر/ اے ایف پی
تصویر/ اے ایف پی

صوبائی دار الحکومت پشاور پولیس لائنز میں پولیس اہلکاروں کو خالی خول دئیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

پولیو ڈیوٹی کے لئے جانے والے پولیس اہلکاروں کے میگیزن چیک کرنے پر گولیوں میں سے خالی خول برآمد ہوئے۔

مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا

پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ اگرایمرجنسی ہوتو ہم فائرنگ کیسے کریں گے جبکہ آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات خان واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ ہی خیبرپختونخوا پولیو کیس سامنے آگیا تھا، پولیو میں مبتلا بچے کا تعلق بنوں سے ہے، متاثرہ لڑکے کی عمر تین برس ہے۔

خیبر پختونخوا

peshawar

Polio Virus

Polio Campaign 2023