Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

نیوجرسی کے جنگلات میں لگی بے قابو آگ مزید پھیل گئی

آگ نے 3ہزار 800 ایکڑ رقبے کو لپیٹ میں لے لیا
شائع 13 اپريل 2023 12:44pm
جنگلات میں لگنے والی والی آگ کے شعلے 200 فٹ اونچےاٹھ رہے ہیں - اسکرین گریب
جنگلات میں لگنے والی والی آگ کے شعلے 200 فٹ اونچےاٹھ رہے ہیں - اسکرین گریب

امریکی ریاست نیوجرسی کے جنگلات میں لگی بے قابو آگ نے 3 ہزار 800 ایکڑ رقبے کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔

جنگل سے قریب آبادی والے 170 گھروں کو فوری طور پر خالی کروالیا گیا ہے جبکہ مانچیسٹر کے شہریوں کو بھی محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی گئی۔

خیال رہے کہ رواں ہفتے خشک موسم اور تیز ہواؤں کی وجہ سے جنگل میں آگ لگنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

USA

new jersey