Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سعودی عرب نے مہمند ڈیم پروجیکٹ کیلئے 24 کروڑ ڈالرکا قرض دیدیا

مہمند ڈیم منصوبہ 800 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا
شائع 07 اپريل 2023 02:30pm
تصویر/ روئٹرز
تصویر/ روئٹرز

سعودی عرب نے مہمند ڈیم پروجیکٹ کیلئے پاکستان کو 24 کروڑ ڈالر کا قرض دے دیا ہے۔

اقتصادی امور کے مطابق منصوبے کو ایس ایف ڈی، پاکستان کی شراکت سے قرض ملا ہے جبکہ مہمند ڈیم منصوبہ 800 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا۔

مزید پڑھیں: سعودی عرب کی پاکستان کو رقم دینے پر رضامندی

سی ای اوکا کہنا ہے کہ ایس ایف ڈی کی 1.4 ارب ڈالرکی امداد میں41 ترقیاتی منصوبے شامل ہیں۔

اس سے قبل سعودی عرب نے پاکستان کو 2 ارب ڈالر دینے پر رضامندی کا اظہار کیا ہے جس کی آئی ایم ایف نے تصدیق کردی ہے۔

Saudi Arabia

پاکستان

Mohmand Dam Project