Aaj News

بدھ, دسمبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Akhirah 1446  

روپے کی اونچی اڑان کے سامنے ڈالر اپنی قدر کھو بیٹھا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 43 پیسے کی کمی ہوئی
اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 03:03pm
تصویر/ پی پی آئی
تصویر/ پی پی آئی

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں کم ہوگئی ہے جس کے بعد روپے کی قدر بڑھنے لگی ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 3.43 روپے کمی انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 284.42روپے پربند،اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعرات کے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 43 پیسے کی غیر معمولی کمی ہوئی اور ڈالر کا لین دین 284 روپے 42 پیسے پر بند ہوا۔

مزید پڑھیں: ملک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند

واضح رہے کہ بدھ کے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں مزید 56 پیسے مہنگا ہو کر ڈالر 287.85 روپے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔

پاکستان

pakistani rupee

US Dollars