Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سندھ ہائیکورٹ کا صوبائی، وفاقی حکومتوں کو لاپتہ افراد کی بازیابی یقینی بنانے کا حکم

چیف سیکرٹری، سیکٹریری داخلہ، آئی جی سندھ کو نوٹس جاری
شائع 05 اپريل 2023 10:26am

سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی، صوبائی حکومتوں کو لاپتہ افراد کی بازیابی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔

لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی، عدالت نے چیف سیکریٹری، سیکریٹری داخلہ، آئی جی سندھ کو نوٹس جاری کردئیے۔

عدالت میں سکینہ، ثمینہ اور صائمہ بی بی کی جانب سے درخواستیں دائر کی گئیں تھیں جس پر جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو، جسٹس شمس الدین عباسی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔

missing person case

Sindh High Court