غیرملکی ایئرلائنز کا پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کھولنےکا فیصلہ
ادیس ابابا اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار چار پروازیں چلائی جائیں گی
افریقی ملک اتھوپیا کی ایئرلائنز نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان اور اتھوپیا کے درمیان معاشی تعلقات فروغ پانے لگے، اتھوپین ایئرلائنز نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اتھوپین ایئرلائنز کی جانب سے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کھولنے کے بعد اتھوپیا کے شہر ادیس ابابا اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار چار پروازیں چلائی جائیں گی۔
غیرملکی ایئرلائنز کے فلائٹ آپریشن کھلنے سے نہ صرف افریقی ملک کا سفر کرنے والے پاکستانیوں بلکہ پاکستان کا سفر کرنے والے افریقی شہریوں کو سہولت میسر آئے گی۔
PIA
Ethiopian Airlines
Pakistan foreign policy
مقبول ترین
Comments are closed on this story.