Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

چئیرمین نیب کی مراعات سپریم کورٹ کے جج کے برابر کر دی گئیں

وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
شائع 30 مارچ 2023 01:17pm

چئیرمین نیب کی مراعات سپریم کورٹ کے جج کے برابر کر دی گئی ہیں۔

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کی مراعات سپریم کورٹ کے جج کے برابر کر دی گئی ہیں، اور حوالے سے وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ کے جج کے قواٸد و ضوابط چیٸرمین نیب پر لاگو ہوں گے۔

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد چیئرمین نیب تعینات

واضح رہے کہ لیفٹننٹ جنرل (ر) نذیر احمد اس وقت چیئرمین نیب کے طور پر فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔

NAB

Supreme Court of Pakistan