Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

روزہ دار خاتون عمرہ کرتے ہوئے کعبہ کے سامنے انتقال کرگئیں

وہ صالح اور فرمانبردارخاتون تھیں، شوہر
شائع 30 مارچ 2023 11:02am

سعودی عرب کی مسجد الحرام میں مصری خاتون روزے کی حالت میں عمرہ کی ادائیگی کے دوران دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئیں۔

خاتون کی شناخت هبة القبانی نام سے ہوئی ہے جنہوں نے پسماندگان میں شوہر اور 5 بچے چھوڑے ۔

مرحومہ کی نمازجنازہ میں ہزاروں نے شرکت کی ۔

سوشل میڈیا پرمرحومہ کے شوہر ڈاکٹرعبد المنعم الخطيب نے اپنی اہلیہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ صالح اور فرمانبردارخاتون تھیں۔

Saudi Arabia

Egypt