دنیا شائع 3 دن پہلے مصر نے حماس کو اسرائیلی جنگ بندی تجویز پیش کر دی، جواب کا انتظار اسرائیل نے کیا تجاویز پیش کی ہیں؟
دنیا شائع 27 مارچ 2025 04:51pm مصر میں 45 افراد سے بھری سیاحتی آبدوز ڈوبنے سے 6 افراد ہلاک فوری طور پر آبدوز کے ڈوبنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں، حکام
لائف اسٹائل شائع 01 مارچ 2025 12:40pm مصر میں 3 ہزار سال قدیم ’سونے کا گمشدہ شہر‘ دریافت قدیم مصری ماہرین نے کوارٹز سے سونے کو الگ کرنے کی مکمل مہارت حاصل کر لی تھی، ماہرین آثار قدیمہ
دنیا شائع 23 فروری 2025 08:49am مصر اور چین کے وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ، فلسطینیوں کی جبری بےدخلی پر امریکہ کی مخالفت غزہ فلسطینی علاقے کا لازمی حصہ ہے، چینی وزیرخارجہ
دنیا شائع 17 فروری 2025 06:19pm مصر میں رہائشی عمارت گرنے سے 10 افراد ہلاک، 8 زخمی ہوگئے 4 افراد کی حالت تشویشناک ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
لائف اسٹائل شائع 16 جنوری 2025 08:42pm مصری نوجوان نے ایک ہی دن میں تین لڑکیوں سے شادی کرلی شادی کے لیے تینوں دلہنیں ایک ہی پارلر سے تیار ہوئیں
لائف اسٹائل شائع 11 جنوری 2025 09:27am لڑکیوں کو نشہ آور چیز کھلا کر اعضاء کی فروخت کا انکشاف، خوف کی فضا قائم پولیس نے اس حوالے سے تفتیش کی تو اصل وجہ سامنے آئی
دنیا شائع 07 جنوری 2025 01:25pm کیس ہارنے پر مصری شہری آپے سے باہر، اپنے ہی وکیل کو اغواء کرلیا واقعے کے بعد وکیل کی اہلیہ نے پولیس میں شکایت درج کرائی
لائف اسٹائل شائع 04 جنوری 2025 01:24pm مصری جوڑا مہمانوں کے بغیر شادی کا جشن منانے سڑکوں پر نکل پڑا دلچسپ شادی نے شہریوں کی توجہ سمیٹ لی جس میں دلہا دلہن اپنی شادی شہر کی گلیوں میں مہمانوں کے بغیر مناتے رہے
دنیا شائع 20 دسمبر 2024 10:37pm شادی کا جوڑا خریدنے جانے والی دلہن کفن لے آئی 26 سالہ پیٹرا اشراف اپنی آنکھوں میں مستقبل کےخواب سجائے عروسی جوڑا خریدنےگئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2024 09:44am شہباز شریف کی محمد یونس سے ملاقات، پاکستان اور بنگلہ دیش دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر آمادہ دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق کیا
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 06:24pm وزیراعظم 18 سے 20 دسمبر تک مصر کا دورہ کریں گے شہباز شریف کی رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں بھی متوقع ہیں
لائف اسٹائل شائع 28 اکتوبر 2024 04:46pm قاہرہ میں امام الشافعی کا قبرستان خطرے میں مقابر کو ہٹانے کا مطلب ہے کہ مصر اپنے اہم مذہبی ورثے سے ہاتھ دھو رہا ہے
لائف اسٹائل شائع 01 اکتوبر 2024 12:47pm ’گدھی‘ کہنے پر نئی نویلی دلہن نے طلاق لے لی دونوں خاندانوں میں جھگڑا ہو گیا اور میں شادی چھوڑ کر اپنے گھر چلی گئی، دلہن کا بیان
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 05:49pm وزیر دفاع خواجہ آصف سے مصر اور زمبابوے کے سفراء کی ملاقات مشترکہ دلچسپی کے شعبوں میں تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار
دنیا شائع 18 ستمبر 2024 07:01pm چشمہ بم اور تیزابی مانع حمل مصنوعات: اسرائیل کے سب سے عجیب، خطرناک لیکن ناکام قاتلانہ منصوبے غیر تربیت یافتہ جذباتی یہودیوں کا دہشت گرد نیٹ ورک قائم کرنا موساد کو مہنگا پڑ گیا
دنیا شائع 17 ستمبر 2024 08:06pm مصر کے بھارت سے جنگی طیارے خریدنے پر اسرائیل کو تشویش مصر نے بھارت سے تقریباً 18 لڑاکا طیاروں کی خریداری کے بارے میں بات چیت کی ہے
دنیا شائع 10 ستمبر 2024 01:28pm ’چکنی مٹی‘ نہ ملنے پر معاملہ خلع لینے تک پہنچ گیا مصری خاتون طیش میں آکر شوہر سے خلع لینے عدالت جا پہنچی
لائف اسٹائل شائع 27 اگست 2024 05:57pm مصر میں شادی کی تقریب میں جھگڑا، ہال میدان جنگ میں تبدیل، ویڈیو وائرل مہمان نے لوگوں کے درمیان جھگڑے کو ختم کرنے کے لیے آگ بجھانے والے آلے کا استعمال بھی کیا
دنیا شائع 29 جولائ 2024 12:53pm مردہ خاتون زندہ ہو کر بہن پر برس پڑی خاتون کو مردہ قرار دے کر جنازے اور تدفین کی تیاری بھی شروع کردی گئی تھی
دنیا شائع 23 جون 2024 10:53am مصر کے 530 حجاج کی اموات پر ٹور آپریٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن 16 کمپنیوں کے لائسنس منسوخ، بہت سوں کو پرسنل وزٹ ویزا پر حج کیلئے بھیجنے کا الزام
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 14 جون 2024 08:35am شادی کے دوسرے دن ہی دلہن نے خلع لے لی، وجہ جان کر آپ کی ہنسی نکل جائے گی شادی کے بعد جب بیوی کو پتا چلا شوہر گنجا ہے تو اسے شدید صدمہ پہنچا۔
دنیا اپ ڈیٹ 07 جون 2024 12:27pm لوگ غیرقانونی حج کیوں اور کیسے کرتے ہیں، کتنی رقم کی بچت ہوتی ہے عبادات سے زیادہ توجہ پولیس سے بچنے پر ہوتی ہے، مصری عازمین نے اپنی کہانی سنا دی
دنیا اپ ڈیٹ 05 جون 2024 01:18pm باس کی توند کا مذاق اُڑانے پر خاتون کو کیا سزا دی گئی؟ خاتون نے باس کی بڑھی ہوئی توند کا مذاق اڑایا اور ان کی ویڈیو بھی بنائی
لائف اسٹائل شائع 10 مئ 2024 01:14pm سانپ سے ڈسوا کر مرنے والی مصر کی ملکہ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ سے متعلق بڑی خبر الزبتھ ٹیلر نے مصر کی مشہور ملکہ کلیوپترا کا کردار ادا کیا تھا
دنیا شائع 04 مئ 2024 12:12pm تباہ حال فلسطین سے مصر کیسے فائدہ اٹھا رہا ہے؟ مصری کمپنی مجبور فلسطینیوں سے من مانی فیس وصول کرنے لگی
دنیا شائع 01 مئ 2024 05:23pm فرعون کے مقبروں کے پاس بھارتی جوڑے کی نازیبا حرکت پر صارفین برہم بھارتی جوڑے نے فرعون کے مقبرے کے احاطے کو شادی کی تقریب میں تبدیل کر دیا
دنیا اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 08:24am عید الاضحٰی: عید قربان کب ہوگی، تاریخ کی پیش گوئی فلکیاتی ماہرین کی جانب سے بڑی عید سے متعلق بڑا دعویٰ
دنیا شائع 18 مارچ 2024 09:15am مصر سے بیروزگاروں کے سیلاب کا خدشہ، یورپی یونین قاہرہ کو 7.4 ارب یورو دے گی 5 ارب یورو کا آسان قرضہ شامل، یورپی کمیشن تیونس سے ایسی ڈیل کی مذمت کرچکا ہے۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 04:04pm خوبصورت سمجھی جانے والی فرعون کی ملکہ کا خوفناک مقبرہ مصر کے فرعون کی ایسی اہلیہ جو گمنام تھی