اسٹیٹ بینک کے ذخائرمیں 48 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوگیا
ملک میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 9 ارب سے تجاوز کرگئی
اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر میں 48 کروڑ61 لاکھ ڈالر اضافہ ہوگیا جس کے بعد مالیت 4 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق 3 مارچ تک ذخائر میں اضافے کے بعد حجم 4 ارب 30 کروڑ ڈالر ہوگئی، کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 45 کروڑ ڈالر کا زرمبادلہ ہے۔
اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ ملک میں زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 9 ارب 75 کروڑ ڈالر ہے۔
SBP
FOREIGN EXCHANGE RESERVES
مقبول ترین
Comments are closed on this story.