Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

گورنراسٹیٹ بینک اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

آئی ایم ایف حکام سے حتمی ملاقات ہوگی
شائع 09 مارچ 2023 08:43am
تصویر/ روئٹرز
تصویر/ روئٹرز

آج صرف گورنراسٹیٹ بینک اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے ملاقات میں پروسیجرل معاملات پر بات چیت ہوگی جبکہ حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف حکام مشکل مذاکرات سے گزرچکے ہیں۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ 30 جون تک ہونے والی بیرونی فنڈنگ پربات ہوگی جبکہ آئی ایم ایف حکام سےحتمی ملاقات ہوگی۔

پاکستان

IMF

Governor State Bank Pakistan