Aaj News

جمعہ, جنوری 10, 2025  
09 Rajab 1446  

ملک بھرمیں آج موسم خشک رہنے کیساتھ گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

بائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے
شائع 08 مارچ 2023 12:09pm

محکمہ موسمیات نے کہا کہ ملک کے اکثر مقامات پر آج مطلع صاف اور موسم خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے جبکہ مری، گلیات میں موسم خشک رہےگا۔

مزید بتایا کہ بلوچستان سندھ میں بھی موسم گرم رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے کہا کہ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ آزاد کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش متوقع ہے۔

پاکستان

Dry Weather