Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

نوشہرہ میں پڑوسی کے کتے کے پِلے مانگنے پر فائرنگ سے1 شخص جاں بحق ہوگیا

واقعے میں خاتون سمیت 4 زخمی ہوگئے
شائع 06 مارچ 2023 01:15pm
تصویر/  نمائندہ آج نیوز
تصویر/ نمائندہ آج نیوز

نوشہرہ میں کتے کے پلے مانگنے پر فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 4 زخمی ہوگئے۔

واقعہ خیشگی نامی علاقے میں میں پیش آیا، جہاں ایک شخص کو اپنے پڑوسی کے کتے کے پلے اچھے لگے، تو مانگنے پر تکرار ہوئی اور گولیاں چل گئیں۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کُتیا کے بچے نہ دینے پر ہوئی، جبکہ لاش اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیواسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

واقعے میں کتے کے پلے مانگنے والا شخص جاں بحق اور کتے کا مالک حمایت اللہ اور خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔

پاکستان

Nowshera

Dogs